PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 03, 2019, 11:41:00 AM

Title: سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق نہ ہوسکی
Post by: sb on August 03, 2019, 11:41:00 AM

سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق نہ ہوسکی
لاہور : پنجاب کے سرکاری سکولوں میں 24لاکھ طلبا کی آن لائن تصدیق تاحال نہ ہوسکی ۔لاہور کے سرکاری سکولوں میں 1لاکھ 92 ہزار طلبا وطالبات کی تصدیق نہیں ہو سکی ۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے پنجاب بھر کے سی ای اوز کو 31 جولائی کی تاریخ دی تھی۔سرکاری سکولوں میں زیر تعلیم طلبا کی آن لائن تصدیق کی جارہی ہے ۔حکام کا کہنا ہے کہ طلبا کے ب فارم اور والدین کے شناختی کارڈ سے تصدیق کی جارہی ہے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 03 اگست 2019ء کو شائع