Author Topic: ڈینٹل سٹوڈنٹس کی پہلی کانگریس کاآغاز  (Read 550 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
The first Congress of Dental Students begins
ڈینٹل سٹوڈنٹس کی پہلی کانگریس کاآغاز
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں پاکستان ایسوسی ایشن آف ڈینٹل سٹوڈنٹس کی پہلی سالانہ کانگریس کا آغاز ہوگیا ۔ وائس چانسلر یو ایچ ایس پروفیسر جاوید اکرم نے افتتاح کیا۔ کانگریس کے پہلے روز ڈینٹل سٹوڈنٹس نے پیشہ ورانہ اقدار کے فروغ کا عزم دہرایا۔ پروفیسر جاوید اکرم نے کہا کہ یونیورسٹی اپنے طلبہ میں صحت مند تعلیمی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرتی رہے گی۔