Author Topic: پنجاب یونیورسٹی کے ڈرامہ باز طلبہ کے لئے بھی لیپ ٹاپ کا اعلان  (Read 1052 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
پنجاب یونیورسٹی کے ڈرامہ باز طلبہ کے لئے بھی لیپ ٹاپ کا اعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں تقریب کے دوران ڈرامہ پیش کرنیوالےطلبہ کیلئےنوازشریف کا اپنی جیب سے لیپ ٹاپ دینےکااعلان 
لاہور: طلبا اور طالبات میں عظیم جذبہ دیکھ رہا ہوں،نواز شریف کالیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب سے خطاب   ,پاکستان کےمستقبل سےبہت سی امیدیں ہیں،فکرکی بات نہیں,طلباکوبم اوربندوقیں نہیں دیں،لیپ ٹاپ دیئے، دنیا ایک کلک پر طلبا کے پاس ہے،  تبدیلی کے حوالے سے ہمارا ٹریک ریکارڈ آپ کےسامنے ہے،شہبازشریف نےلیپ ٹاپ تقسیم کرکےبہترین کام کیا،خواب دیکھنےاوردکھانےکاخواب کسی اورکےسپردکردیا،پہلےبھی پاکستان میں تبدیلی ہم ہی لائے،موٹروے اورایٹمی دھماکےپاکستان میں تبدیلی کی علامت ہیں،اپنےدورمیں کسی کی بات نہیں سنی،ملکی مفادمیں فیصلےکئے،,تعلیم پر پیسہ لگانےسےقوم انقلابی بنے گی,مکےلہرانےوالاآمرامریکہ کی ایک کال پر ڈھیرہوگیا، لوڈشیڈنگ نےعوام کی مت ماری ہوئی ہے، ہمارےدورمیں پاکستان خطےکاطاقتورترین ملک تھا،ہم ایک بار پھر اٹھیں گے،دنیا کامضبوط ترین ملک بنیں گے،طلبانےپڑھائی اورملک کی بہتری کی طرف توجہ دینی ہے،لیپ ٹاپ ہرکالج،یونیورسٹی کےطالبعلم کوملنا چاہئے، اقتدارمیں آئےتوپورےملک میں لیپ ٹاپ تقسیم کریں گے، وہ وقت دورنہیں جب پورےملک میں ن لیگ کی حکومت ہوگی،   ن لیگ امانت میں خیانت کرنے والی پارٹی نہیں،