PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Army Short Service Commission => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:36:49 PM

Title: پی اے ایف میںشارٹ سروس كمیشن شارٹ كورس برائے پائلٹس
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:36:49 PM
    شارٹ كورس برائے پائلٹس

شرائط اہلیت

عمر:

 ٧١ تا ٣٢ سال ترجیحاً ٧١ تا ٢٢ سال۔

تعلیمی قابلیت :

گریجو ایٹ معہ میٹرك ﴿سائنس﴾

ازدواجی حیثیث :

غیر شادی شدہ۔

قومیت :

پاكستانی۔

نا اہلیت :

وہی جو پہلے بیان ہو چكی ہیں۔

انتخابی طریقہ كار

١۔   پی اے ایف سلیكشن سنٹر میں ذہینی امتحان۔

٢۔   پی اے ایف سپیشل سلیكشن بورڈ كے روبرو امتحانات۔

٣۔   سی ایم بی مسرور كراچی میں طبی معائنہ۔

٤۔   حتمی انتخاب ایئر ہیڈ كوارٹر استحقاق كی بنیاد پر كرے گا ۔

مدت تربیت:

كامیاب ایمدواران براہ راست پی اے ایف اكیڈمی رسالپور میںرپورٹ كریں گے ۔

وہاں انہیں ٨١ مہینے كی تربیت دی جائے گی ۔ جس كی كامیاب تكمیل پر

انہیں جی ڈی ﴾پائلٹ﴾ برانچ میں كمیشن دیا جائے گا ۔