PakStudy :Yours Study Matters

Crreer Planning In Pakistan => Army Short Service Commission => Topic started by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:38:00 PM

Title: پاكستان ایئر فورس ایجوكیشن برانچ میں برائے مذہبی امور
Post by: Haji Hasan on December 04, 2007, 08:38:00 PM
تعلیمی قابلیت

ایم اے اسلامیات مع فارغ ٗ فاضل سنددرس نظامی ۔

انگریزی اور عربی روانی سے بولنے كو اضافی قابلیت سمجھا جائے گا ۔

عمر

٥٣ سال ۔ زیادہ موزوں امیدواروں كے لئے عمر میں ترمیم ممكن ہے ۔

نا اہلیت

وہ جو آرمی   نیوی اپیل میڈیكل بورڈ سے مسترد كئے جا چكے ہوں۔

عہد ہ بوقت شمولیت

موزو ں امیدواروں كو ابتدائ میںفلائٹ لیفٹیننٹ  سكواڈرن لیڈر كا عہدہ دیا جا

سكتا ہے ۔ خواہش مند امیدوار اشتہار میں مقرر تاریخ كو معہ اپنے اصل

سرٹیفكیٹ اور اسناد وغیرہ كے پی اے ایف انفارمیشن اینڈ سلیكشن سنٹرز

صبح نو بجے ٹیسٹ اور انٹرویو كے لئے تشریف لائیں ۔ جو امید وار فائنل انٹرویو كے

لئے منتخب ہوں گے انہیں موجودہ قواعد كے مطابق ٹی اے   ڈی اے دیا جائے گا ۔