Author Topic: آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی  (Read 230 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجزایسوسی ایشن کی احتجاج کی دھمکی
ملک کے بیالیس کنٹونمنٹ بورڈز سے آٹھ ہزار نجی تعلیمی اداروں کی بے دخلی پر آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 16دسمبر سے احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی۔
سربراہ ایسوسی ایشن ملک ابرار حسین کا کہنا ہے کہ 30لاکھ طلبا و طالبات جبکہ پندرہ لاکھ اساتذہ و ملازمین کے روزگار کو بچانے کیلئے احتجاج پر مجبور ہیں