Author Topic: عوامی شکایت پر: مرد افسران پر خواتین اسکول وکالجوں میں داخلے پر پابندی  (Read 1472 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

عوامی شکایت پر: مرد افسران پر خواتین اسکول وکالجوں میں داخلے پر پابندی
   
پشاور .. . .. . .سرحد حکومت نے عوامی شکایت پر محکمہ تعلیم کے مرد افسران پر خواتین ا سکول کالجوں میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے ۔محکمہ ایلیمینٹری اینڈ سکول کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق مرد افسران خواتین سکولوں کالجوں کا معائنہ نہیں کرسیں گے۔ یہ کام خواتین افسران انجام دیں گی جبکہ مرد افسران کو محکمہ سے اجازت لینی ہوگی تاہم اسکی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف خصوصی آرڈیننس2000 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
شکریہ جنگ