بہت شکریہ آپ کی آمد کا
ایم اے اور ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات ۲۰۱۲ جو جون اور جولائی میں منعقد ہونگے ۔ ان کی ڈیٹ شیٹ اب تک جاری ہوجانی چاپے تھی۔
(ایم اے اسلامیات سمیت) تمام ایم اے اور ایم ایس سی کے سال دوئم کے امتحانات اس سال ۱۵ جون سے شروع ہورہے ہیں ۔ میری ذاتی اطلاعات کے مطابق ڈیٹ شیٹ ۲۰ مئی تک جاری ہوجائے گی۔