ہشتم اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ،آٹھویں جماعت کے پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ رک نہ سکا ۔
اہور:گزشتہ روز اسلامیات کا پرچہ بھی آؤٹ ہو گیا۔ پرچہ سوشل میڈیا پر وقت سے پہلے ہی گردش کرتا رہا۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 13فروی، 2020ء کو شائع ہوئی