Author Topic: مہران یونیورسٹی کے ہاسٹل الاٹمنٹ فارم 15 جنوری سے جاری ہونگے  (Read 2121 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

 
مہران یونیورسٹی کے ہاسٹل الاٹمنٹ فارم 15 جنوری سے جاری ہونگے   

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) مہران یونیورسٹی کے ہاسٹل پرووسٹ کے مطابق 9 ویں بیچ کے طلبہ کو ہاسٹل الاٹمنٹ فارم 15 جنوری سے جاری ہونگے فارم28 جنوری تک جمع ہونگے۔




شکریہ جنگ