Universities In Pakistan => Universities In Islamabad => VU => Topic started by: AKBAR on March 12, 2022, 12:45:51 PM
Title: ورچوئل یونیورسٹی کی بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ
Post by: AKBAR on March 12, 2022, 12:45:51 PM
ورچوئل یونیورسٹی کی بائیو سائنسز انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر ورکشاپ ورچوئل یونیورسٹی کے آفس آف ریسرچ، انوویشن، اینڈ کمرشلائزیشن نے برٹش کونسل کے تعاون سے انڈرگریجویٹ سٹیم ایجوکیشن پر 5 روزہ ورکشاپ 14 سے 18 مارچ تک ہر روز صبح دس بجے ہوگی۔