Author Topic: وسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ اورسیکنڈ ایئر کو شامل کرنے کا فیصلہ  (Read 537 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
وسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ اورسیکنڈ ایئر کو شامل کرنے کا فیصلہ
حکومت کاوسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو شامل کرنے کا فیصلہ،
فرسٹ ایئر کے طالب علموں کو 3500 روپے اور سیکنڈ ایئر کے طالب علموں کو 4000 روپے سہ ماہی دیا جائے گا،
اس سلسلے میں ایچ ای ڈی نے اجلاس 24 جون کو طلب کرلیا ہے جس میں اس حکومتی فیصلے کی منظوری دی جائے گی۔