Author Topic: گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق کی ریٹائرمنٹ  (Read 1779 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female


  گورنمنٹ کالج برائے خواتین کراچی کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق کی ریٹائرمنٹ
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ کالج برائے خواتین کی پرنسپل پروفیسر رضوانہ فاروق اپنی مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئیں۔ پروفیسر زاہدہ شہناز عارف نے ان کی جگہ چارج لے لیا، جو اسی کالج کی سینئر پروفیسر ہیں۔
 


شکریہ جنگ