Author Topic: داؤد انجینئرنگ سینڈیکیٹ الیکشن نہ کرانے کیخلاف وی سی و دیگر کو نوٹس جاری  (Read 292 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Notice issued to VC and others against not holding Dawood Engineering Syndicate election


داؤد انجینئرنگ سینڈیکیٹ الیکشن نہ کرانے کیخلاف وی سی و دیگر کو نوٹس جاری
سندھ ہائی کورٹ نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی میں سینٹ سینڈیکیٹ الیکشن نہ کرانے کے خلاف درخواست پر داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کے وی سی، گورننگ باڈی اور سلیکشن بورڈ کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے
جنوری کےدوسرے ہفتے کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا ،عدالت نے پروفیسر، اسسٹنٹ پروفیسر، اساتذہ کی درخواستوں کی سماعت کی۔