PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: AKBAR on September 28, 2021, 03:47:00 PM

Title: ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری
Post by: AKBAR on September 28, 2021, 03:47:00 PM

ایسوسی ایٹ ڈگری کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے9اکتوبرسے شروع ہونے والے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون، ٹو اور ایم اے/ایم ایس سی پارٹ ون، ٹو سالانہ اور سپلیمنٹری کے امتحانات کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیں۔ ریگولر امیدوار اپنی رول نمبر سلپس متعلقہ کالجز/ڈیپارٹمنٹس سے حاصل کر سکتے ہیں جبکہ پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدوارپنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے رول نمبر سلپس ڈاؤن لوڈکر سکتے ہیں۔