Author Topic: BISE Malakand Board Matric result 2010  (Read 4287 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
BISE Malakand Board Matric result 2010
« on: June 13, 2010, 09:31:42 PM »
BISE Malakand Board Matric result 2010


ملا کنڈ تعلیمی بورڈ میٹرک کے نتائج کا اعلان 16 جون کو کرے گا۔
ثانوی تعلیمی بورڈ ملاکنڈ کے زیراہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کے رزلٹ کا اعلان سولہ جون کو ہوگا۔ کنٹرولر آف امتحانات رحیم گل کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پندرہ جون کو میٹرک کے امتحانی سال 2010 میں پوزیشن ہولڈرز طلبا وطالبات کے ناموں کا اعلان شام چار بجے کیا جائےگا۔ جب کہ گزٹ کاپیاں بدجھ سولہ جون کو جاری کی جائیں گی ۔ گزٹ کاپی کی قمیت بارہ سوروپے مقرر کی گئی ہے ۔ ڈی ایم سیز طلبہ کے متعلقہ سکولوں جب کہ پرائیویٹ طلبا وطالبات کی ڈی ایم سیز درگئی سکول بزون بٹ خیلہ ہائی سکول ، سنیٹینٹل ماڈل سکول، تیمر گرہ دیر بالا، سنیٹنییل ماڈل سکول اور باجوڑ میں دستیاب ہوں گی ۔
شکریہ مشرق