Author Topic: BISE Malakand Board SSC Date Sheet 2017  (Read 3776 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
BISE Malakand Board SSC Date Sheet 2017
« on: February 01, 2017, 08:24:27 PM »
BISE Malakand Board SSC Date Sheet 2017
Malakand : The Malakand board official website has issued the SSC (10th) class Date Sheet 2017 examination today. The Malakand boardSSC Examine will be start on 15 March 2017

مالاکنڈ بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2017 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے جو کہ پاک اسٹڈی پر بھی موجود ہے ۔
 مالاکنڈ بورڈ کے پی کےزیر اہتمام  کلاس نہم ، دہم کے  سالانہ امتحانات 15 مارچ 2017 سے شروع ہونگے ۔
 امتحانات کے حصہ معروضی کے تیاری کے لئے ایف جی اسٹڈی کے  ایم سی کیو سوفٹ وئیر کا استعمال نہایت مفید ثابت ہوسکتا ہے ۔
ایف جی اسٹڈی ایم سی کیو سوفٹ آپ اس لنک سے حاصل کرسکتے ہیں
fgstudy.com
Click to enlarge images

Click to enlarge images