Author Topic: سرکاری کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری ، آج سے آغاز  (Read 244 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

سرکاری کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری ، آج سے آغاز
 فیصل آباد: میٹرک کے رزلٹ کے بعد سرکاری کالجز میں داخلوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا آج سے داخلوں کا آغاز ہو جائیگا جبکہ گیارہویں کلاس میں سنگل فیس کیساتھ داخلہ لینے کیلئے 25 ستمبر سے 9 نومبر تک کی تاریخ مقرر کی گئی ہے جبکہ ڈبل فیس کیساتھ 10 نومبر سے 24 نومبر تک کی تاریخ مقرر کی گئی ہے پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میٹرک کے رزلٹ کے بعد گیارہویں کلاس میں داخلے کیلئے فیسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"