Author Topic: میٹرک میں سپلی والے طلبا کیلئے فیس شیڈول جاری  (Read 301 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک میں سپلی والے طلبا کیلئے فیس شیڈول جاری
 فیصل آباد: پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق میٹرک میں سپلی والے طالب علم سنگل فیس کے ساتھ 21 ستمبر سے 28 ستمبر فیس جمع کروا سکتے ہیں ڈبل فیس کے ساتھ 29 ستمبر سے 5 اکتوبر تک فیس جمع کروا سکتے ہیں اور تین گنا فیس کے ساتھ 6 اکتوبر سے لیکر 12 اکتوبر تک فیس جمع کروا سکتے ہیں ضمنی امتحانات کا اعلان بعد میں ہو گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"