Author Topic: میٹرک امتحانات ،انگلش میں 26 ہزار 520 امیدوار فیل ہوگئے  (Read 306 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک امتحانات ،انگلش میں 26 ہزار 520 امیدوار فیل ہوگئے
 گوجرانوالہ: انگلش مضمون میں بڑی تعداد میں امیدواروں کے فیل ہونے پر تعلیمی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج میں انگلش کے مضمون میں 26 ہزار 520 امیدوار فیل ہوئے ۔ انگلش مضمون میں فیل ہونے والے امیدواروں کی اکثریت کا تعلق آرٹس گروپ سے ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیاکی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"