Author Topic: پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی وفد کا نشتر یونیورسٹی کا دورہ  (Read 216 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
Punjab Human Organ Transplantation Authority delegation visits nishtar university multan

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی وفد کا نشتر یونیورسٹی کا دورہ
 پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی کے وفد نے نشتر میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا وائس چانسلر رانا الطاف احمد سے گردوں، جگر اور کارنیا کی پیوندکاری پر تبادلہ خیال کیا۔
ایم این اے احمد حسن ڈیہڑ، سپیشل سیکرٹری سپیشلائیزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جنوبی پنجاب امجد شعیب خان ترین بھی اس موقع پر موجود تھے،انہوں نے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔