Author Topic: اوپن یونیورسٹی کا افغان مہاجرین کو کیمپوں میں تعلیم فراہمی کا منصوبہ  (Read 488 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

اوپن یونیورسٹی کا افغان مہاجرین کو کیمپوں میں تعلیم فراہمی کا منصوبہ
بلوچستان سے 150افغانی رجسٹرڈ ،کتب مفت ملیں گی ،کیمپوں میں ہی امتحانات ہونگے
سلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی افغان مہاجرین کو اُن کے کیمپوں کے اندر تعلیم فراہم کرے گی، بلوچستان میں افغان مہاجرین کے لئے تعلیم بحالی انسٹی ٹیوٹ کے مطابق افغان بھائیوں اور بہنوں کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے اوپن یونیورسٹی کوسب سے بہتر آپشن سمجھا جاتا ہے ، بہار 2020ء کے داخلوں میں بلوچستان سے 150افغانیوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے ،تعلیمی منصوبے کے مطابق افغانی طلبہ کو کتب اور درسی مواد اُنکے کیمپوں میں ہی دیئے جائیں گے ، امتحانات بھی کیمپوں میں منعقد کئے جائیں گے ، اُن کی رہنمائی کے لئے ٹیوٹرز اُن کے کیمپوں کا دورہ کریں گے ۔
[/
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ  20اپریل2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"