Author Topic: لیپس سکو ل کے طلبہ و طا لبا ت کا اعزاز  (Read 335 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

لیپس سکو ل کے طلبہ و طا لبا ت کا اعزاز
لیپس سکو ل کی کلا س دہم (انگلش میڈیم) کا بہتر ین رزلٹ آیا۔سیدہ منا ہل بتول(تا ج پورہ کیمپس ) نے 1064نمبر لے کر اول ، شا ہ زیب فضل (نایا ب کیمپس) اورشیزا سلیم(شادباغ کیمپس )نے 1028 نمبرلے کر دوسری ،زینب امین ( شا دباغ کیمپس) نے 1021 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔سعد آ صف (مرغزار کیمپس) 1020 ، کشف ہا شمی (تا ج پورہ کیمپس )1019 ، رمیشہ مزمل (مرغزار کیمپس) 1019،
لاہور: لیپس سکو ل کی کلا س دہم (انگلش میڈیم) کا بہتر ین رزلٹ آیا۔سیدہ منا ہل بتول(تا ج پورہ کیمپس ) نے 1064نمبر لے کر اول ، شا ہ زیب فضل (نایا ب کیمپس) اورشیزا سلیم(شادباغ کیمپس )نے 1028 نمبرلے کر دوسری ،زینب امین ( شا دباغ کیمپس) نے 1021 نمبر لے کر تیسری پوزیشن حا صل کی۔سعد آ صف (مرغزار کیمپس) 1020 ، کشف ہا شمی (تا ج پورہ کیمپس )1019 ، رمیشہ مزمل (مرغزار کیمپس) 1019، ما ہ نور ذکی(مرغزار کیمپس)1017 ، زائنہ طا رق(شادباغ کیمپس ) 1014 ، محمد نو شا د (کینال ویو کیمپس )1013 ، محمد سمیر (مرغزار کیمپس) 1010 ، ماہم اعجا ز (شادباغ کیمپس ) 1008 ، ما ہین کامران (مرغزار کیمپس)1003 ، منا ہل (شادباغ کیمپس ) 1000نمبر لے کر نما یاں رہی ۔

حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن میں مورخہ 4 2 جولائی 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"