جامعہ کراچی ،بی اے اور بی کام کے نتائج کا اعلان
کراچی :ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے ریگولر سال اول اور بی کام پرائیوجٹ سال اول سالانہ امتحانات برائے 2019 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے
بی اے کے امتحانات میں 2597 طلبہ جبکہ بی کام پرائیویٹ کے امتحانات میں 177 طلبہ کو کامیاب قرار دیا گیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 11دسمبر 2020 کو شائع ہوئی