Author Topic: جامعہ سندھ، ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان  (Read 1183 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ سندھ، ایم اے کے امتحانات کے نتائج کا اعلان
جامشورو: جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ایم اے پریویس میں 96 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 75 امیدوار پاس اور 21 امیدوار فیل قرار دیے گئے ہیں، ایم اے فائنل کے امتحانات میں 85 امیدواروں نے حصہ لیا، جن میں سے 54 امیدوار کامیاب اور 31 امیدوار فیل قرار دیے گئے ہیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ  سندھ ایڈیشن میں مورخہ 11اپریل 2019ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"