Author Topic: میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی  (Read 282 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

میٹرک کے امتحان کا آغاز کب سے ہورہا؟ ڈیٹ شیٹ آگئی
لاہور:لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے امتحان کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا، 25 ہزار طلباء شرکت کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ کے تحت میڑک کے ضمنی امتحانات کا آغاز 7 نومبر سے ہوگا۔ میٹرک ضمنی امتحان کے لئے ڈیٹ شیٹ تیار کرلی گئی۔ پہلے روز جنرل سائنس اور ہیلتھ اینڈ فزیکل ایجوکیشن کا پیپر لیا جائے گا۔امتحانات سترہ نومبر تک جاری رہیں گے۔ کورونا وائرس پروموشن پالیسی کے مطابق صرف دسویں جماعت کے امتحان ہوں
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 27 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"