PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 21, 2020, 03:10:05 PM

Title: میٹرک میں سپلی والے طلبا کیلئے فیس شیڈول جاری
Post by: sb on September 21, 2020, 03:10:05 PM

میٹرک میں سپلی والے طلبا کیلئے فیس شیڈول جاری
 فیصل آباد: پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی جانب سے جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق میٹرک میں سپلی والے طالب علم سنگل فیس کے ساتھ 21 ستمبر سے 28 ستمبر فیس جمع کروا سکتے ہیں ڈبل فیس کے ساتھ 29 ستمبر سے 5 اکتوبر تک فیس جمع کروا سکتے ہیں اور تین گنا فیس کے ساتھ 6 اکتوبر سے لیکر 12 اکتوبر تک فیس جمع کروا سکتے ہیں ضمنی امتحانات کا اعلان بعد میں ہو گا ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا فیصل آباد کی ویب سائٹ پر مورخہ 21 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی