Author Topic: Government Servant after Matric میٹرك كے بعد سركاری ملازمت  (Read 5089 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male

Government Servant after Matric
میٹرك كے بعد سركاری ملازمت


میٹرك كے بعد یا تعلیم كے كسی بھی درجے كے بعد سركاری ملازمت كرنے كے لیے ضروری ہے كہ پہلی سركاری ملازمتوں كے ڈھانچے كو اچھی طرح سمجھ لیا جئائے تب ہی آپ اپنی پسند كے مطابق كسی سركاری ادارے میں ملازمت حاصل كرسكتے ہیں ۔

پاكستان كا حكومتی انتظام وفاقی حكومت ،صوبائی حكومت اور ضلعی انتظامیہ پر مشتمل ہے اس كے علاوہ وفاقی حكومت اور صوبائی حكومتوں كے زیر انتظام بہت سے سركاری نیم سركاری اور خود مختار ادارے قائم ہیں جو عوام كو مختلف قسم كی خدمات فراہم كرنے كے علاوہ محصولات جمع كرنے اور امن و امان قائم ركھنے میں معاونت فراہم كرتے ہیں ۔آئیے ان سركاری اداروں میں ملازمت كے مواقع كے بارے میںمعلومات فراہم كرنے قبل اس بات كا جائزہ لیں كہ حكومتی مشینری كس طرح كام كرتی ہے ۔