PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on September 05, 2020, 01:56:46 PM

Title: ورچوئل یونیورسٹی نےبلینڈڈ لرننگ فار نالج اکانومی پراجیکٹ جیت لیا
Post by: sb on September 05, 2020, 01:56:46 PM

ورچوئل یونیورسٹی نےبلینڈڈ لرننگ فار نالج اکانومی پراجیکٹ جیت لیا
لاہور: ورچوئل یونیورسٹی نے حکومت پاکستان کی طرف سے "بلینڈڈ لرننگ فار نالج اکانومی" پراجیکٹ جیت کر ایک اور سنگ میل حاصل کرلیا۔وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام نے ایک مراسلے میں بلینڈڈ لرننگ منصوبے کی باقاعدہ زمہ داری ورچوئل یونیورسٹی کے سپرد کی گئیں۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ مورخہ 05 ستمبر 2020 کو شائع ہوئی