Author Topic: پنجاب یونیورسٹی:گھروں میں سبزیاں اگانے کیلئے آن لائن ٹریننگ کاانعقاد  (Read 620 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

پنجاب یونیورسٹی:گھروں میں سبزیاں اگانے کیلئے آن لائن ٹریننگ کاانعقاد
لاہور :پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچرل سائنسز نے گھروں میں سبزیاں اگانے اور عوام کو گھروں میں صحت مند سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرنے کے لئے آن لائن ٹریننگ کا انعقاد کیا۔

 انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر سلیم حیدر، فیکلٹی ممبران معظم انیس، ڈاکٹر مبین سرور، ڈاکٹر محمد شفیق اور ایم فل سکالر ارسلان نے گھروں میں سبزیاں اگانے سے متعلق شرکا کو ٹریننگ دی۔ پروفیسر ڈاکٹر نیاز احمد نے کہا کہ لاک ڈاؤن کے باعث عوام کو گھروں میں مثبت سرگرمیوں میں مصروف رکھنا بہت ضروری ہے ۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ جنگ لاہور ایڈیشن مورخہ 03 اپریل 2020ء کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"