Author Topic: جامعہ این ای ڈی نے انڈرگریجویٹ داخلوں کے لیے ٹیسٹ ملتوی کردیا  (Read 336 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

جامعہ این ای ڈی نے انڈرگریجویٹ داخلوں کے لیے ٹیسٹ ملتوی کردیا
کراچی: جامعہ این ای ڈی نے انڈرگریجویٹ داخلوں کے لیے ہونے والا ٹیسٹ محکمہ بورڈز و جامعات سے اجازت نہ ملنے کے باعث ملتوی کردیا ہے یہ ٹیسٹ 2ستمبر سے مرحلہ وار این ای ڈی میں ہونا تھا۔ جامعہ این ای ڈی کے وائس چانسلر ڈاکٹر سروش لودھی نے جنگ کو بتایا کہ چونکہ ابھی تعلیمی ادارے نہیں کھلے ہیں اور سات ستمبر کو تعلیمی اداروں کے حوالے سے فیصلہ ہونا ہے تو 2 ستبر سے ہونے والا داخلہ ٹیسٹ اب 16 ستمبر سے ہوگا جس کے لئے نئے ایڈمٹ کارڈز جاری ہوں گے۔
 
حوالہ: یہ خبر روزنامہ جنگ کی ویب سائٹ پر مورخہ 25 اگست 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"