Author Topic: پی اے ایف سیکنڈری اسکول شارع فیصل کی پرنسپل کی اہلیہ کا رسم سوئم  (Read 1613 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

  پی اے ایف سیکنڈری اسکول شارع فیصل کی پرنسپل  کی اہلیہ کا رسم سوئم
   
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی اے ایف سیکنڈری اسکول شارع فیصل کی پرنسپل اور پروفیسر ایم ایس کے لودھی کی اہلیہ نفیس لودھی انتقال کرگئیں۔ مرحومہ کو ایصال ثواب کیلئے سوئم کے سلسلے میں قرآن خوانی اتوار کو ظہر تا عصر کے درمیان جامع مسجد میمن گلزار ہجری میں ہوگی۔ خواتین کیلئے مرحومہ کی رہائش گاہ پر انتظام کیا گیا ہے۔
      شکریہ جنگ
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"