Author Topic: پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ کی پاکستان زندہ بادریلی  (Read 1301 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ کی پاکستان زندہ بادریلی

لاہور…پنجاب یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ نے ملکی سالمیت اور افواج پاکستان سے یکجہتی کیلئے پاکستان زندہ بادریلی نکالی۔ریلی میں اساتذہ سمیت ہزاروں طلبا اورطالبات نے شرکت کی۔ ریلی کی قیادت پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلرڈاکٹر مجاہد کامران نے کی ۔ریلی کے شرکا نے بینرزاورپلے کارڈزاٹھارکھے تھے جن پر پاکستان زندہ بادکے نعرے درج تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر نے کہا کہ یونیورسٹی کے طلبا اورطالبات ملک کے لئے ہرقسم کی قربانی دینے کو تیار ہیں اوراس ریلی کامقصد بھی افواج پاکستان سے اظہار یک جہتی ہے ۔
شکریہ جنگ