پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی نتائج کااعلان
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس سی ایس تھرڈ اور فورتھ ائیر سیکنڈ اینول2018ء اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی فرسٹ پروفیشنل سیکنڈ اینول 2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
حوالہ: یہ خبر روز نامہ جنگ لاہور ایڈیشن 05 جولائی 2019ء کو شائع ہوئی