Author Topic: Govt. Polytechnic Institute of Printing & Graphic Arts, Allama Iqbal Town, Lahor  (Read 5797 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male


Govt. Polytechnic Institute of Printing & Graphic Arts, Allama Iqbal Town, Lahoreگورنمنٹ پولی ٹیكنیك انسٹی ٹیوٹ برائے پرنٹنگ و گرافكس آرٹس علامہ اقبال ٹائون لاہو

یہ انسٹی ٹیوٹ 1973 میں لاہور میں قائم كیا گیا ۔یہ آج كل یہ انسٹی ٹیوٹ نظامت فنی تعلیم حكومت پنجاب كے زیر انتظام ہے اور اس كا الحاق پنجاب بورڈ آف ٹیكنیكل ایجوكیشن لاہور سے ہے۔یہ انسٹی ٹیوٹ بھی اپنی نوعیت كے اعتبار سے ملك بھر میں واحد انسٹیوٹ ہے ۔اس انسٹی ٹیوٹ میں تین سالہ ڈپلومہ كورس كے علاوہ كیمرہ آپریٹنگ كا ایك سالہ سرٹفیكیٹ كورس بھی كروایا جاتا ہے۔اس انسٹی ٹیوٹ میں دو شفٹوں میں كلاسیں ہوتی ہیں ۔داخلے كے لیے ایك اہلیت كا معیار وہی ہے جو دیگر پولی ٹیكنیك انسٹی ٹیوٹس میں مروج ہے۔ہر سال سو طالب علموں كو ڈپلومہ كورس میں داخلہ دیا جاتا ہے جو پچاس پچاس طلبائ كی كلاسوں میں صبح اور شام كی شفٹوں میں تعلیم و تربیت حاصل كرتے ہیں ۔

ایك سالہ پراسیس كیمرہ آپریٹنگ كورس میں ہر سال صرف پہلی شفٹ میں گیارہ طلبائ كو داخلہ دیا جاتا ہے۔   


Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male