Universities In Pakistan > Universities In Sindh
داؤد یونیورسٹی، داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
(1/1)
AKBAR:
داؤد یونیورسٹی، داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی نے تعلیمی سال برائے 2021-22ء میں داخلے کے خواہشمند امیدواروں کیلئے ایک بار پھر ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پہلے ٹیسٹ میں فیل امیدوار ، نتائج بہتر کرنے کے خواہشمند پاس طلباء اور نئے امیدوار اس ٹیسٹ میں شریک ہوسکتے ہیں،ری ٹیسٹ میں شمولیت کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15اکتوبر ہے ۔
Navigation
[0] Message Index
Go to full version