Universities In Pakistan > Universities In Sindh

اقرا یونیورسٹی، میڈیا اسٹڈیز کے طلباء کیلئے ورکشاپ

(1/1)

AKBAR:

اقرا یونیورسٹی، میڈیا اسٹڈیز کے طلباء کیلئے ورکشاپ
 اقرا یونیورسٹی نے اپنے میڈیا اسٹڈیز کے طلباء کے لیے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا جس میں مشہور فلم و ڈرامہ ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اپنے فنی کیریئر اور بحیثیت فلم ساز اپنے تجربات کا ذکر کرتے ہوئے کہاکہ میں طلباء سے کہوں گا صرف فلم سازی کے تکنیکی پہلوؤں پر پوری توجہ مرکوز نہ کریں۔ زیادہ اہم یہ ہے کہ آپ اپنی توجہ اس کہانی پر مرکوز کریں جوآپ سنا رہے ہیں اورآپ کو اس بات کا یقین بھی ہونا چاہیے کہ آپ کے پاس کچھ کہنے کے لیے ہے۔

Navigation

[0] Message Index

Go to full version