PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on October 15, 2020, 02:18:22 PM

Title: انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا
Post by: sb on October 15, 2020, 02:18:22 PM

انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا
ملتان: تعلیمی بورڈ ملتان کے زیراہتمام ہونے والے انٹر کے سپیشل امتحان میں ایک اور جعلی امیدوار پکڑ ا گیا
 گزشتہ روز کیمسٹر ی کا پرچہ تھا جس میں ہائی سکول عام خاص باغ سنٹر میں حسن رضا کسی دوسرے امیدوار کی جگہ امتحان دیتا ہوا پکڑا گیا جس کیخلاف کارروائی شروع کردی گئی ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 15 اکتوبر 2020 کو شائع ہوئی