PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on August 29, 2019, 02:43:27 PM

Title: طالبات کی تیار کردہ خوبصورت دستکاریوں کی نمائش
Post by: sb on August 29, 2019, 02:43:27 PM

طالبات کی تیار کردہ خوبصورت دستکاریوں کی نمائش
بزنس سنٹر میں زی ٹیک کالج کی طالبات کی تیار کردہ خوبصورت دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا
گوجرانوالہ : بزنس سنٹر میں زی ٹیک کالج کی طالبات کی تیار کردہ خوبصورت دستکاریوں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ، خواتین نے خصوصی دلچسپی لی ۔ نمائش کا افتتاح ایڈیشنل کمشنر ریونیو ذیشان حنیف ،چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمن نے کیا ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا گوجرانوالہ ایڈیشن 29 اگست  2019ء کو شائع