Author Topic: کیو ایس رینکنگ،پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر پوزیشن حاصل کریگی:وی سی  (Read 424 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

کیو ایس رینکنگ،پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر پوزیشن حاصل کریگی:وی سی
وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے دنیا بھر کی جامعات کی رینکنگ کرنے والے ادارے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز کی آئندہ رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی
لاہور :وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر نے کہا ہے دنیا بھر کی جامعات کی رینکنگ کرنے والے ادارے کیو ایس ورلڈ یونیورسٹیز کی آئندہ رینکنگ میں پنجاب یونیورسٹی پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور نئے اہداف حاصل کئے جائیں گے ۔
حوالہ: یہ خبر  روز نامہ دنیا لاہور ایڈیشن 29 اگست 2019ء کو شائع
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"