Author Topic: حیدرآباد بورڈ ساڑھے چھ ماہ بعد بھی نویں جماعت کے طلبہ نتائج سے محروم  (Read 2324 times)

Offline iram

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 3849
  • My Points +16/-3
  • Gender: Female
حیدرآباد بورڈ ساڑھے چھ ماہ بعد بھی نویں جماعت کے طلبہ نتائج سے محروم

حیدرآباد (بیورو رپورٹ) ثانو ی تعلیمی بورڈ حیدرآباد کے تحت مارچ2009ء میں ہونے والے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا ساڑھے 6 ماہ کا طویل عرصہ گذرنے کے باوجود ابھی تک اعلان نہیں کیا جاسکا ہے ‘تعلیمی بورڈ حیدرآبادکے ذرائع کے مطابق رزلٹ کااعلان مزید ایک ماہ تک متوقع ہے کیونکہ ابھی تک کاپیاں بھی چیک نہیں کی جاسکی ہیں‘ اس کے ساتھ ساتھ فرسٹ ایئر کے امتحانی نتائج کابھی چار ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کوئی پتہ نہیں ہے۔

شکریہ جنگ