PakStudy :Yours Study Matters

Universities In Pakistan => Universities In Punjab => PU => Topic started by: sb on January 17, 2020, 01:21:33 PM

Title: پنجاب یونیورسٹی ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس،شیڈول
Post by: sb on January 17, 2020, 01:21:33 PM

پنجاب یونیورسٹی ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس،شیڈول
پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ2020 کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔
لاہور:پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ2020 کیلئے داخلہ فیس و فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق ایسو سی ایٹ ڈگری کامرس پارٹ ون سالانہ2020 میں شرکت کے لیے (ریگولر امیدواروں) کے لیے داخلہ فارم سنگل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی آخری تاریخ بذریعہ ڈاک 4۔3 ۔20اور دستی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ9-3-20ہے جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم بذریعہ ڈاک11-3-20 اور دستی فارم17-3-20 تک جمع کرائے جا سکتے ہیں۔
حو الہ: یہ خبر روزنامہ دنیا لاہور ایڈیشن مورخہ 17 جنوری ، 2020ء کو شائع ہوئی