گورنمنٹ کالج یونیورسٹی آن لائن ٹیچنگ پرویبنار
لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں آن لائن ٹیچنگ کے حوالے سے ویبنار ہوا جس میں وائس چانسلر اصغر زیدی نے طلباکے سوالات کے جوابات دئیے
طلبا نے آن لائن سٹڈی کے دوران انٹرنیٹ کے مسائل کی شکایات سے آگاہ کیا۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی