Author Topic: ویمن یونیورسٹی میں قرآنی ٹیچنگ کورس کی آن لائن تدریس شروع  (Read 390 times)

Offline sb

  • Good Member Group
  • Hero Member
  • **
  • Posts: 29120
  • My Points +5/-0
  • Gender: Female

ویمن یونیورسٹی میں قرآنی ٹیچنگ کورس کی آن لائن تدریس شروع
ملتان: حکومت کے احکامات کی روشنی میں ویمن یونیورسٹی میں \"تدریس قرآن\" کی آن لائن تدریس شروع کردی گئی
تعلیمی اداروں میں قران کی تعلیم لازم قرارد ئیے جانے کے بعد حکومتی ہدایت پر ویمن یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ وعربی کے زیر اہتمام تدریس قرآن کے عنوان سے دو سمسٹروں پر مشتمل قرآنی ٹیچنگ کورس شروع کر دیا گیا ہے جو کسی بھی شعبہ کے ہر طالب علم کیلئے لازمی ہوگا کہ وہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل کرے ۔ کورس میں لیکچر، تحریری مواد شامل ہے ۔
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 02 دسمبر 2020 کو شائع ہوئی
If you born poor, its not your fault....But if you die poor, its your fault...."Bill Gates"