Author Topic: یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی بین المکاتب کلام اقبال پرتقریب  (Read 888 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study
یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز کی بین المکاتب کلام اقبال پرتقریب
ایوان اقبال کمپلیکس میں یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز اور ایوان اقبال کمپلیکس کے اشتراک سے بین المکاتب کلام اقبال کے حوالے سے تقریب ہوئی ۔
چیئرپرسن سرور فائونڈیشن اور پنجاب کی خاتون اول بیگم پروین سرور نے کہا ہے کہ اقبال کے خواب کی تعبیر سے پاکستان کا حصول ممکن ہوا۔
چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم .ڈائریکٹر اقبال اکیڈمی ڈاکٹر بصیرہ عنبرین نے بھی خطاب کیا۔