PakStudy :Yours Study Matters

Education News / Students Organisation => Education News => Education News in Punjab => Topic started by: sb on January 22, 2021, 02:15:30 PM

Title: انجینئرنگ یونیورسٹی ملازمین کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن دیدی گئی
Post by: sb on January 22, 2021, 02:15:30 PM

انجینئرنگ یونیورسٹی ملازمین کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن دیدی گئی
 لاہور: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ملازمین کو ٹائم سکیل اپ گریڈیشن دے دی گئی
اس حوالے سے جامعہ کے سیمینار ہال میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر سید منصور سرور نے رجسٹرار محمد آصف کے ہمراہ شرکت کی اور پروموٹ ہونے والے 167 ملازمین میں لیٹرزتقسیم کئے
حوالہ: یہ خبر روزنامہ دنیا کی ویب سائٹ پر مورخہ 22 جنوری 2021 کو شائع ہوئی