Author Topic: سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا  (Read 3056 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

سرگودھا بورڈ نے میٹرک کے نتائج کا اعلان کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا

سرگودھا بورڈ میں کامیابی کا تناسب 60.17فیصد رہا۔
وجیہہ نور نے 1024نمبر لے کر پہلی پوزیشن لی۔
عبدالباسط نے 1017نمبروں کے ساتھ دوسری‘ مہوش لیاقت اور ام سلمیٰ نے 1011نمبر لے کر تیسری پوزیشن لی۔