Author Topic: آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی  (Read 255 times)

Offline AKBAR

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 4924
  • My Points +1/-1
  • Gender: Male
    • pak study

آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی
 آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی گئی
 جس میں طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی،طلبہ ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینز اٹھائے ہوئے تھے جس میں جامعہ کراچی کی خودمختاری کے حق میں اور انجمن اساتذہ کی حمایت میں نعرے درج تھے۔ احتجاجی ریلی نے سینٹرل کیفےٹیریا سے ایڈمن بلاک تک مارچ کیا،
 شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او کراچی ڈویژن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری کمیل حیدر نے کہا کہ سندھ حکومت جامعہ کراچی کی خودمختاری کا احترام کرتے ہوئے اپنے رویے کو تبدیل کریں