Author Topic: شناختی كارڈ  (Read 4989 times)

Offline Haji Hasan

  • Editorial board
  • Hero Member
  • *****
  • Posts: 725
  • My Points +4/-1
  • Gender: Male
شناختی كارڈ
« on: December 06, 2007, 12:57:52 PM »
شناختی كارڈ

ہر طالب علم پر لازم ہے كہ وہ كالج میں داخلے كے بعد پندرہ دن كے اندر اپنا شناختی كارڈ دفتر سے حاصل كر لے ہر طالب علم كالج میں اپنا شناختی كارڈ ہمیشہ اپنے پاس ركھے اور ضرورت پڑنے پر پیش كرے۔

شناختی كارڈ گم ہونے كی صورت میں پچاس روپے فیس ادا كر كے Duplicate حاصل كیا جا سكتا ہے اگرDuplicate كارڈ بھی گم ہو جائے تو وائس پرنسپل صاحب كی اجازت سے ایك سو روپیہ فیس ادا كر كےTriplicateكارڈ حاصل كیا جا سكتا ہے۔