Author Topic: ATI Delegation with Chief Of Sunni Tehreek  (Read 2588 times)

Offline ATIKARACHI

  • Primary Group
  • *
  • Posts: 36
  • My Points +0/-0
  • Gender: Male
  • Anjuman Talaba-e-Islam
    • Anjuman Talaba-e-Islam
ATI Delegation with Chief Of Sunni Tehreek
« on: September 01, 2009, 02:11:59 AM »
ATI Delegation with Syed Jawad-ul-Hassan (Central President) & Malik Tahir Iqbal (Secretary General) Meeting to Sarwat Ejaz Qadri (Chief Of Sunni Tehreek)


انجمن طلبا السلام کے وفد کی سنی تحریک کے سربراہ سے ملاقات

(اپنے نمائندہ خصوصی سے ) پاکستان کی غالب اکثریث سنی (بریلوی)مسلمانوں کے نمائندہ طلبا تنظم انجمن طلبہ السلام کے اعلی سطحی وفد نے سنی تحریک پاکستان کے سربراہ سے ملاقات کی ۔
وفد جس کی قیادت اے ٹی آئی پاکستان کے صدر سید جواد الحسن اور مرکزی سیکرٹری جزل ملک طاہر اقبال پر مشتمل تھا۔ نے ملک کی داخلی اور خارجی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔
اے ٹی آئی کے وفد نے سنی تحریک کے سربراہ علامہ ثروت اعجاز قادری کو تنظم کی کارگردکی سے آگاہ کیا۔ سنی تحریک کے سربراہ علامہ ثروت اعجاز قادری نے دونوں تنظیموں کے درمیان مزید تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

Anjuman Talaba-e-Islam